تھانہ ویمن پولیس سٹیشن میں غیر ملکی خاتون کا لیڈی پولیس اہلکاروں سے جھگڑا

sample-ad

اسلام آباد(وجاہت حسین) تھانہ ویمن پولیس اسٹیشن میں غیر ملکی خاتون کا لیڈی پولیس اہلکاروں سے جھگڑا

غیر ملکی خاتون نے اسلام آباد پولیس کی اے ایس آئی پروین کی شرٹ پھاڑ دی

غیر ملکی خاتون کے حملے میں اے ایس آئی خاتون زخمی ہوگئیں

غیر ملکی خاتون مارشل آرٹ بھی جانتی یے

اسلام آباد پولیس نے غیر ملکی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

غیر ملکی خاتون کو بغیر ویزہ پاکستان مین رہائش پر ستارہ مارکیٹ میں واقع ہوٹل سے گرفتار کیا گیا تھا

اسلام آباد پولیس نے خاتون کے خلاف دو الگ الگ مقدمات درج کرلیے

خاتون کا تعلق روس سے ہے

ایک مقدمہ تشدد اور دوسرا بغیر ویزہ کے پاکستان میں قیام کا ہے، پولیس
بلیو ٹی وی کی خبر پر ایکشن,میاں بیوی اوربچی کے اندھے قتل کے دو ملزمان گرفتار
یاد رہے کہ ویمن پولیس سٹیشن کی اہلکاروں کو متعدد بار مذاہمت کے واقعات کا سامنا کرنا پڑا مگر تھانے کی نڈر اور بہادر خواتین اہلکاروں نے ہمیشہ ایس ایچ او مصباح کی ہدایات پرعمل کرتے ہوئے مذاہمت کوروکا اور میرٹ پر تفتیش کے عمل کو آگے بڑھایا

Facebook Comments

POST A COMMENT.