جب تک قاتل گرفتار نہیں ہوتے احتجاج جاری رکھیں گے

sample-ad

مہمند(افضل صافی) مسلم لیگ کے صدر حاجی زرخان صافی نے پشاور ڈینز ٹریڈ سینٹر میں شہید ہونے والے مہمند قوم کے بیٹے خیراللہ اور عنایت اللہ کی شہادت پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے

ان کا کہنا ہے کہ مہمند قوم کے بیٹوں کو جس بے دردی اور سفاک طریقے سے شہید کیا گیا اس کی بھر پور انداز میں مذمت کرتے ہیں

حکومت وقت اور پولیس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لائے ، ورنہ پھر احتجاج ہمارا حق ہے

قوانین کی پاسداری ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے : آئی جی اسلام آباد

جب تک قاتل گرفتار نہیں ہوتے احتجاج جاری رکھیں گے

اہل مہمند سے اور ساری پختون قوم سے اپیل ہے کہ پیر کے دن احتجاج کیلئے ڈینز ٹریڈ سینٹر پہنچیں

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.