جرائم پیشہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں : ایس پی رورل زون رانا عبدالوہاب

sample-ad

اسلام آباد(وجاہت حسین) تھانہ کورال پولیس نے 20 سے زائد خواتین کے ساتھ زیادتی اور سنیچنگ میں ملوث ملزم گرفتار کرلیاہے

سفاک ملزم نے دو سال پہلے اسلام آباد پولیس کی لیڈی پولیس اہلکارکے ساتھ زیادتی کی تھی

ملزم نے 20 سے زائد خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے کا انکشاف کیا ہے

گرفتار ملزم ظہیر احمد آزاد کشمیر کا رہائشی ہے

فردوس عاشق اعوان نے سرعام اسسٹنٹ کمشنر کو ڈانٹ دیا

ملزم دن کے وقت جھاڑیوں میں بیٹھ کر اکیلی خاتون کی تاک میں رہتا تھا

ملزم خواتین کو بے حوش کرنے کے لئے کلوروفارم کا استعمال کرتا تھا

خاتون کو اکیلا دیکھ کر زبردستی جنگل میں لے جاکر زیادتی کرتا اور قیمتی اشیاء چھیننے کے بعد فرار ہو جاتا

ملزم کے قبضہ سے وارداتوں کے دوران چھینے ہوئے موبائلز فون و قیمتی اشیاء برآمد کر لی گئیں ہیں

ملزم کو جدید تکنیکی بنیادوں پر ایس ایچ او کورال مع ٹیم نے گرفتار کیا

درج شدہ مقدمات میں مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے

ڈی آئی جی آپریشنز اور ایس ایس پی آپریشنز نے پولیس ٹیم کو شاباش کے ساتھ تعریفی سرٹیفیکیٹ دینے کا اعلان کیا ہے

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.