جوہر ٹاؤن لاہور میں دھماکے پر اظہار افسوس

sample-ad

چئیر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کا جوہر ٹاؤن لاہور میں دھماکے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے

سید مصطفی کمال نے لاہور دھماکے میں شہید افراد کے اہل خانہ سے گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا

انہوں نے کہا ہے کہ دھماکے میں زخمی افراد کو بہترین علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جائیں

ٹریفک پولیس کا نظام بہتر نہ ہو سکا

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.