جیونی کے ماہی گیر پر قسمت مہربان، 26 کلو وزنی قیمتی مچھلی کا شکار کر لیا

sample-ad

ایرانی سرحد سے متصل بلوچستان کے ساحلی شہر جیونی کے ایک ماہی گیر نے 26 کلو وزنی قیمتی سوا (کروکر) مچھلی کا شکار کر لیا ہے

فن لینڈ میں خواتین اب حجاب پہن کر بھی فٹ بال کھیل سکیں گی

جیونی کے ماہی گیر راشد رحیمی نے جیونی کے سمندر سے رواں ہفتے قیمتی سوا مچھلی کا شکار کرلیا جو کہ چھ لاکھ 76 ہزار روپے میں جیونی کی منڈی میں نیلام ہوگئی ہے

کروکر مچھلی بابونسیم نامی بیوپاری نے خرید لی

Facebook Comments

POST A COMMENT.