حکومت پاکستان کی طرف سے ورچوئل یونیورسٹی کے لیے ایک اور پروجیکٹ منظور

sample-ad

ترجمان ورچوئل یونیورسٹی کے مطابق حکومت پاکستان کی طرف سے ورچوئل یونیورسٹی کے لئیے ایک اور پروجیکٹ منظور کیا گیا ہے

سیول اکارڈ پراجیکٹ کے لیے حکومت پاکستان کی طرف سے 143 ملین روپے کی گرانٹ منظور کی گئی

صدر ایف پی سی سی آئی نے یو بی جی کے بے بنیاد پروپیگنڈے کا پول کھول دیا

سیول اکارڈ پراجیکٹ کے تحت پاکستانی جامعات کی کمپیوٹر سائنس کی ڈگری سیول اکارڈ کے رکن ممالک میں تسلیم کی جائے گی

ان رکن ممالک میں امریکہ، کینیڈا، جرمنی، جنوبی کوریا، برطانیہ، جاپان، فرانس، چائنہ اور آسٹریلیا شامل ہیں

اس پراجیکٹ کا دورانیہ 4 سال پہ محیط ہو گا

اس پراجیکٹ کے تحت پاکستانی اساتزہ جنوبی کوریا کے شہر سیول میں ٹریننگ حاصل کریں گے

لاہور:اس پراجیکٹ سے پاکستانی طلبہ کے لیئے بیرون ممالک روزگار کے مواقع بڑھیں گے

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.