رشی کپور ،رنبیر کپور کی شادی عالیہ بھٹ سے نہیں بلکہ ایک لڑکے سے کروانا چاہتے تھے

sample-ad

بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار رشی کپور اپنے بیٹے رنبیر کپور کی شادی عالیہ بھٹ سے نہیں بلکہ کسی اور سے کرنا چاہتے تھے جبکہ رنبیر کی شادی کے لئے انکا انتخاب کوئی لڑکی نہیں بلکہ ایک لڑکا تھا

بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے درمیان رشتہ دوستی سے زیادہ ہے اور مختلف بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ایک دوسرے کو اپنا جیون ساتھی منتخب کرچکے ہیں

ان دونوں کی محبت میں سماج اور خاندان جیسی کوئی رکاوٹ بھی حائل نہیں بلکہ ان کے رشتے کو دونوں کے خاندانوں کی جانب سے گرین سگنل بھی مل چکا ہے

لیکن آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ رشی کپور اپنے بیٹے رنبیر کپورکی شادی عالیہ بھٹ نہیں بلکہ رنبیر کے قریبی دوست آیان مکھرجی تھے اور وہ چاہتے تھے کہ ان کا بیٹا آیان مکھرجی کے ساتھ شادی کرے

بھارتی میڈیا کے مطابق رشی کپور نے 2018 میں رنبیر اور ان کے بیٹے کے بہترین دوست فلمساز آیان مکھرجی کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی تھی اور تجویز دی تھی کہ وہ دونوں شادی کریں

ایف پی سی سی آئی اور کوریا کا دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے اور ایف ٹی اے کی تیاری کی سمت کام کرنے کاعزم

رشی کپور چاہتے تھے کہ ان کا بیٹا اپنے بہترین دوست کے ساتھ شادی کرے

واضح رہے کہ رنبیر کپور اور آیان مکھرجی نے ایک ساتھ فلم ’’ویک اپ سڈ‘‘ میں کام کیا تھا اور اسی دوران ان کی دوستی کی شروعات ہوئی تھی جو کہ وقت گزرنے کے ساتھ مزید گہری ہوتی چلی گئی

دونوں دوست اکثر مختلف جگہوں پر ایک ساتھ نظر آتے ہیں

یہاں تک کہ رشی کپور کی موت کے بعد آیان مکھر جی رنبیر کپور کے ساتھ ساتھ تھے

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.