سارہ ہارڈنگ 39 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

sample-ad

برطانوی پاپ گلوکارہ سارہ ہارڈنگ 39 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں ،غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی پاپ گروپ گرلز الاؤڈ کی گلوکارہ میں گزشتہ برس بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوئی تھی

گلوکارہ کی والدہ نے ایک انسٹاگرام پر بیٹی کی موت کی اطلاع شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں انتہائی غمزدہ دل کے ساتھ یہ خبر شیئر کر رہی ہوں کہ میری خوبصورت بیٹی سارہ اب اس دنیا میں نہیں رہی

سی پیک میں شمولیت چاہتے ہیں : ذبیح اللہ

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.