سام سنگ نے اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

sample-ad

سام سنگ نے رمضان المبارک کے آغاز پر پاکستان میں اپنے مختلف اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے جبکہ کچھ کے ساتھ خصوصی انعامات بھی دیئے جائیں گے

خیال رہے کہ سام سنگ دنیا میں سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنی ہے اور پاکستان میں بھی اس کی ڈیوائسز کو بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے

پی آئی اے کے پائلٹس پر روزے کی حالت میں پرواز پر پابندی

سام سنگ کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران جن فونز کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے وہ صرف کمپنی کے ای اسٹور سے ہی خریدیں جاسکیں گے

یہ پیشکش 14 اپریل سے 15 مئی 2021 تک برقرار رہے گی۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.