سان مرینو تمغہ حاصل کرنے والا اولمپکس کی تاریخ کا سب سے چھوٹا ملک بن گیا

sample-ad

سان مرینو کسی بھی کھیل میں تمغہ حاصل کرنے والا اولمپکس کی تاریخ کا سب سے چھوٹا ملک بن گیا ہے

امریکی خبر رساں ادارے سی این این کے مطابق سان میرینو کی اولمپکس میں شامل پانچ اتھلیٹس میں سے ایک السانڈرا پیریلی نشانہ بازی کےمقابلے میں کانسی کا تمغہ حاصل کر کے اس چھوٹے سے ملک کی ہیرو بن گئی ہیں

لال حویلی پر حملہ میں کم سن بچہ نشانہ بن گیا

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.