سندھ کابینا نے میرپورخاص میں سندھ ہائی کورٹ بینچ کے قیام کی منظوری دیدی

sample-ad

اس سے قبل قائد اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے میرپورخاص میں سندھ ہائی کورٹ بینچ کے قیام کے لئے وزیر اعظم کو خط لکھا تھا

حلیم عادل شیخ نے وزیر اعظم سمیت متعلقہ حکام کو دو نومبر 2021 کو خط ارسال کیا تھا

پنجاب آرٹس کونسل کے زیراہتمام نوجوان مصوروں کے فن پاروں کی نمائش

میرپورخاص میں ہائی کورٹ سرکٹ بینچ کے قیام کے لئے 2015 میں سندھ اسمبلی سے قرارداد بھی پاس ہوچکی ہے

6 سال بعد سندھ حکومت کو میرپورخاص کی عوام کا بالا آخر خیال آگیا

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی بھی کچھ روز قبل میرپورخاص میں دورے پر آئے تھے

صدر پاکستان نے میرپورخاص میں سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ کے قیام کے لئے بھی اقدامات اٹھانے تھے

میرپورخاص میں ہائی کورٹ بینچ کی منظوری کے سندھ کابینا کے فیصلے کو ویلکم کرتے ہیں

ہم نے ہمیشہ عوامی اشوز کے حل کے لئے آواز اٹھائی ہے

عوامی اشوز کے حل کے لئے اقدام اٹھانہ اچھا عمل ہے

میرپورخاص کی وکلا برادری سمیت عوام کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں

طویل جدوجہد کرنے پر میرپورخاص کی وکلا برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.