سونے کے ریٹ میں کمی

sample-ad

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کی کمی ہوگئی

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 950 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 4 ہزار 450 روپے ہوگئی ہے

قاضی جمیل الرحمان کا سیکٹر جی 14 میں پولیس سروس سنٹر کا افتتاح

اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 814 روپے کم ہو کر 89 ہزار 550 روپے ہے

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 5 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 726 ڈالر فی اونس ہے

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.