سید مصطفیٰ کمال کل صبح اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

sample-ad

چئیر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کل صبح اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

چئیر مین پی ایس پی اہم پریس کانفرنس میں پاکستان، صوبہ سندھ اور بلخصوص کراچی اور حیدرآباد کی صورتحال پر اہم اعلانات کریں گے

چئیر مین پی ایس پی سید مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس کے حوالے سے پاکستان ہاؤس میں اہم مشاورتی اجلاس جاری ہے

sample-ad

Facebook Comments

Website Comments

POST A COMMENT.