سینئر میڈیا ورکرز چودھری محمد اشرف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

sample-ad

ملتان (عادل چوہدری)میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات و ایم ڈبلیو او ملتان کے صدر عادل جاوید چودھری کے چچا سینئر میڈیا ورکرز چودھری محمد اشرف گذشتہ روز بقضائے الٰہی انتقال کرگئے تھے

ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے جنازہ گاہ لکڑی منڈی فیضی روڈ میں ادا کی گئی، نماز جنازہ قاری محمد یونس سبحانی نے پڑھائی

وفاقی پولیس کے تمام ماتحت افسران کے وائرلیس آپریٹر واپس

نمازجنازہ میں اسلم قلندری، چیئرمین ایم ڈبلیو او ملتان عرفان چودھری ، سابق ٹائون ناظم حاجی مشتاق انصاری ، چیئرمین یوسی40 چودھری عبدالستار ، صدر ٹریڈرونگ عاصم اعجاز، چوہدری اصغر، کونسلر مشتاق نیازی، اکرم چودھری، چوہدری شفیق ، رہنما پیپلزپارٹی ملک ظفر، حاجی تنویر، محمد ارشد، محمد حمزہ اسلم، محمد فیصل جاوید، ارسلان جٹ، جمشید جٹ، محمد علی قریشی، سیکرٹری اطلاعات ایم ڈبلیو او ملتان فیاض قادری، ممبران میڈیاورکرز آصف بھٹی، انور خان، محمد شہزاد، محمد ساجد، محمد شفیق، رائو عمر، مظہر نومانی، حامد شیخ اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت کی

وفاقی پولیس کے تمام ماتحت افسران کے وائرلیس آپریٹر واپس

مرحوم نے سوگواران میں ایک بیوہ دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں

قل خوانی 10 جون بروز جمعرات جامع مسجد فردوس لکڑ منڈی فیضی روڈ میں صبح نماز فجر شروع ہوگی

دعا ٹھیک9 بجے کی جائے گی میڈیا ورکرز آرگنا ئزیشن ملتان ایک سرپرست سے محروم ہوگئی ہے ان کا خلا کبھی پورا نہیں ہوسکتا

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.