شادی کی تقریب میں سر عام فائرنگ کرنے والے دو ملزمان گرفتار

sample-ad

اسلام آباد(وجاہت حسین)نون پولیس کی کارروائی کے نتیجے میں شادی کی تقریب میں سر عام فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان گرفتار کر لیے گئے

ملزمان میں راجہ جہانزیب اور راجہ محسن شامل ہیں

ترنول پولیس نے دو منشیات فروش گرفتار کر لئے

دونوں ملزمان راولپنڈی صادق آباد کے رہائشی ہیں

ملزمان کی ہوائی فائرنگ کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی

آئی جی اسلام آباد کا کارروائی کرنے والی ٹیم کو شاباش دی

ملزمان سے آتشی اسلح بھی برآمد کر لیا گیا ہے

دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا جا رہا ہے

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.