شاہی باغ میں لویہ جرگہ کا انعقاد

sample-ad

مہمند(افضل صافی) پشاورمیں قوم عیسیٰ خیل کے دو مخالف فریقوں کے مابین تنازعے کی حل کے لیے کوششیں جاری ہیں

مومند لویہ جرگہ متحرک ہو گیا

شاہی باغ میں منعقدلویہ جرگہ میں تنازعے کی حل کیلئےکمیٹی تشکیل کر دی گئی

تفصیلات کے مطابق شاہی باغ پشاور میں گرینڈ جرگہ کے بعدمومند لویہ جرگہ کے مشران نے عیسیٰ خیل قوم کے درمیان تنازعہ حل کرنے کیلئے حاجی طاہر اکبرکے سربراہی میں مہمند قومی مشران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیدی گئی

جو عیسی خیل قوم کے درمیان تنازعہ کا مکمل حل تلاش کرے گی

مومند لویہ جرگہ نے تمام مومند قوم سے اپیل کی ہے کہ تنازعے کی حل میں مدد کریں اور تمام تنازعات اپس میں باہمی بات چیت، مشاورت اورجرگوں کے زریعے حل کریں

قومی تنازعات کی حل کرانے میں مہمند قومی مشران ہرقسم کی تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں

نور مقدم کی بہن سارہ مقدم کی انسٹاگرام پوسٹ وائرل

sample-ad

Facebook Comments

Website Comments

POST A COMMENT.