شعیب اختر نے پاکستان کا پہلا این ایف ٹی لانچ کرنے کا اعلان کردیا

sample-ad

شعیب اختر جو کہ پاکستان کرکٹ کا ایک بڑا نام ہیں اور دنیا میں اپنی تیز ترین باولنگ کی وجہ سے مشہور ہیں انہوں نے اپنا این ایف ٹی لانچ کرنے کا اعلان کردیا ہے

اعلان کرتے ہی “شعیب اختر این ایف ٹی” ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

شعیب اختر واحد پاکستانی ہیں جنہوں نے پاکستان میں اپنا این ایف ٹی لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے

زہریلا کھانا کھانے سے 9بچے اور 3خواتین بیہوش

جس کے ذریعے وہ کرپٹوکرنسی کی دنیا میں اپنے ڈیجیٹل کاپی رائٹس کا تبادلہ کرسکیں گے

یاد رہے کہ دنیا کی سب سے مہنگی این ایف ٹی 69 ملین ڈالر کی سیل ہوئی جو ایک ساوتھ انڈین نے خریدی تھی

اس کے علاوہ شعیب اختر نے این ای ڈی یونیور سٹی کے اسٹوڈنٹس کے ساتھ مل کر www.tenup.IO کے پلیٹ فارم سے پاکستان کی پہلی کرپٹو ایکسچینج بھی لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

شعیب اختر کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کی کرپٹو کمیونٹی کو بھی سپورٹ کریں گے اور پاکستان کو ٹیکنالوجی میں آگے لے کر جائیں گے

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.