شمس کالونی پولیس کی کامیاب کارروائی

sample-ad

اسلام آباد(وجاہت حسین) انڈسٹریل زون کے تھانہ شمس کالونی پولیس نے کارروائی کی

موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 04 رکنی گینگ گرفتار کر لیے گئے

ملزمان کے قبضہ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ و ایمونشن موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی ہے

گرفتار ملزمان میں احمد حسین، حمزہ، عبداللہ اور یوسف شامل ہیں

اسکرین کی وجہ سے بچوں کی بصارت کیوں متاثر ہوتی ہے

ملزمان چور شدہ موٹرسائیکلز کو پرزے کی شکل میں مارکیٹوں میں فروخت کرتے تھے

ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے تھانہ شمس کالونی سمیت ضلع بھر میں متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے

کارروائی ڈی ایس پی مبارک علی کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ شمس کالونی مع ٹیم نے کی

ملزمان کے خلاف درج شدہ مقدمات میں مزید تفتیش شروع کردی

ڈی آئی جی صاحب آپریشنز اور ایس ایس پی اسلام آباد نے تھانہ شمس کالونی پولیس کو شاباش دی

ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے تھانہ شمس کالونی سمیت ضلع بھر میں متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے

کارروائی ڈی ایس پی مبارک علی کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ شمس کالونی معہ ٹیم نے کی

ملزمان کے خلاف درج شدہ مقدمات میں مزید تفتیش شروع کردی

ڈی آئی جی صاحب آپریشنز اور ایس ایس پی اسلام آباد نے تھانہ شمس کالونی پولیس کو شاباش دی

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.