شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت زندگی کے ہمسفر بن گئے

sample-ad

شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے

سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے اور معروف بزنس مین شہباز تاثیر اور مقبول ماڈل نیہا راجپوت کا نکاح ہوگیا ہے

گزشتہ شب شہباز تاثیر اور ماڈل نیہا راجپوت کے نکاح کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے

دعا بھٹو نے شادی اور بیٹا ڈیکلیئر کر دیا

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.