شہدائے پولیس کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں : آئی جی اسلام آباد

sample-ad

اسلام آباد(وجاہت حسین)وفاقی پولیس کے شہداء کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی

تقریب میں وفاقی وزیر داخلہ شرکت نہ کر سکے

آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے پولیس شہداء کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کیا

آج کی تقریب ان تمام فورسز کے شہداء کیلئے ہے جنہوں نے اس ملک اس وطن میں امن کیلئے اپنی جانیں قربان کی

چار اگست کو یوم شہداء اس جذبے کے تحت منائیں گے کہ زندہ قومیں اپنے شہداء کو یاد رکھتی ہیں

یہ فورس آپ کی فورس ہے آپ لوگوں کیلئے کھڑی ہے

شہداء کی فیملیز ہمارے ٹاپ پریارٹیز ہیں ہم نے کافی سارے مسائل حل کردئیے ہیں

اسلام آباد پولیس کی تاریخ ایک بڑا کام کیا ہے کہ ہم نے شہداء کے 286بچوں کو پرماننٹ کردیا ہے

اس پر وفاقی حکومت کے شکرگزار ہیں

اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کیلئے میڈیکل کی سہولت دینے کیلئے مختلف نجی لیبارٹریز کے ساتھ معاہدے کئے ہیں

جب تک قاتل گرفتار نہیں ہوتے احتجاج جاری رکھیں گے

پولیس اہلکاروں کیلئے رہائش کی سہولیات فراہم کررہے ہیں

پولیس فورس کو نفری کی کمی کا سامنا ہے اس کیلئے کام کررہے ہیں

ہم نے اپنی پولیس فورس کو اینکرج کیا کہ وہ ویکسینیشن کروائیں

پولیس فورس کے 99 فیصد اہلکاروافسران ویکسینیشن کروا چکی ہے

نورمقدم کیس میں پولیس پر کوئی پریشر نہیں ہے

جو جوبھی انویسٹی گیشن میں سامنے آرہا ہے اس کو گرفتار کیا جارہاہے

ہم میرٹ پر اپنا کام کررہے ہیں، وفاقی حکومت کی مکمل سپورٹ ہمیں حاصل ہے

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.