شہریار آفریدی کا کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام کشمیر کانفرنس سے خطاب

sample-ad

چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام کشمیر کانفرنس سے خطاب کیا

انسانیت آج بھی کشمیر میں سسک رہی ہے

کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماؤں اور کشمیریوں کے دکھ کو محسوس کر سکتا ہوں

آج دنیا بھر میں جدید طرز پر جنگیں لڑی جا رہی ہیں

بابازئے قومی مشران کی پریس کانفرنس

ہائبریڈ وار کا استعمال کر کے کشمیریوں میں بدگمانیاں پھیلائی جا رہی ہیں

کشمیر کا مجھ پر فلسطین سے زیادہ حق ہے

وزیر اعظم عمران خان کا دل کشمیر اور فلسطین کے لئے دھڑکتا ہے

بھارتی مظالم کی وجہ سے کشمیریوں کے چہرے مرجھا گئے ہیں

اگر کوئی کہتا ہے کہ اس حکومت نے کشمیر کا سودا کیا ہے تو اس بات کا ثبوت دیں

وزیر اعظم عمران خان ایسے تمام الزامات کی نفی کر چکے ہیں

ہندوستان کشمیریوں کی کردار کشی اور نسل کشی کر رہا ہے

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.