شہریار خان آفریدی کا بہارت سے تجارت سے متعلق ٹویٹ

sample-ad

وزیر اعظم عمران خان کے مسئلہ کشمیر پر پالیسی بیان نے پاک بھارت ڈائیلاگ و تجارت کے حوالے سے شبہات کو ہمیشہ کے لیے ختم کردیا ہے

ایکسپریس وے پر طلباء کی طرف سے احتجاج : املاک کو نقصان پہنچانے پرمقدمات درج

شہریار خان آفریدی نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ تجارت سے متعلق بھارت سے آنے والے تمام بیانیوں کا واحد مقصد کشمیریوں کی حوصلہ شکنی کرنا اور شبہات کو تقویت دینا ہے

میں کشمیریوں کو یقین دلاتا ہوں پاکستان مقبوضہ جموں وکشمیر کو بھارت کے غیرقانونی قبضے سے آزاد کروانے کیلئے ہر انتہا تک جائے گا

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.