شہر میں جرائم پیشہ عناصر سرگرم : پولیس خاموش تماشائی

sample-ad

سرگودھا (آصف جویا )شہر کے پوش علاقے فاروق کالونی میں خاتون سے پریس چھننے کی واردات
ہوئی

گھر سے خریداری کے لئے جانیوالی خاتون سے دن دیہاڑے پرس چھین لیا گیا

کینیا کے چیف آف ڈیفنس فورسز کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

فاروق کالونی میں ہونیوالی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بلیوٹی وی نے حاصل کر لی ہے

فوٹیج میں موٹرسائیکل سوار ملزم بڑی مہارت سے خاتون سے پرس چھینتے دیکھا جا سکتا ہے

پرس میں ہزاروں روپے نقدی‘ انگوٹھی‘اے ٹی ایم کارڈ اور موبائل موجود تھا

متاثرہ خاتون نے حصول انصاف کے لئے تھانہ ساجد شہید میں درخواست دے دی جبکہ پولیس تاحال کاروائی کرنے سے گریزاں ہے

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.