عاشقوں کی عاشقی پر ٹیکس لگ گیا

sample-ad

وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے بجٹ میں اعلان کردہ ٹیکسوں میں تبدیلی کا اعلان کیا اور قومی اسمبلی میں کی گئی تقریر میں اس کی تفصیل بتائی تو فون کالز پر ٹیکس کا معاملہ اور اس پر ہونے والی گفتگو ایک مرتبہ بھر دیگر موضوعات پر غالب آ گئی

جمعہ کو اسمبلی میں کی گئی تقریر کے دوران وزیرخزانہ نے بتایا تھا کہ حکومت کی جانب سے فون کالز کا قابل ٹیکس دورانیہ سابقہ تین منٹ سے بڑھا کر پانچ منٹ کر دیا گیا ہے

ایسے صارفین جو پانچ منٹ سے طویل کال کریں گے انہیں 0.75 پیسے ٹیکس ادا کرنا پڑے گا

قبل ازیں بجٹ 2020-21 میں حکومت کی جانب سے تین منٹ سے زیادہ طویل کال کرنے پر ٹیکس عائد کرنے کا اعلان ہوا تو اس پر سامنے آنے والے ردعمل کے بعد حکومت نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا تھا

انسٹاگرام نے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے اہم فیچر متعارف کروا دیا

فون کالز پر ٹیکس کے سابقہ اعلان پر وفاقی وزرا کا کہنا تھا کہ کابینہ اجلاس کے دوران فون کالز پر ٹیکس کا فیصلہ مسترد کر دیا گیا تھا تاہم بجٹ تقریر کا حصہ ہونے کی وجہ سے اس کا اعلان ہو گیا تھا

وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے فون کال ٹیکس کے حوالے سے بیان پر سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل گزشتہ بار جتنا نہیں رہا

لیکن اس مرتبہ صارفین پانچ منٹ سے زیادہ طویل کال کرنے والوں کو ہوشیار کرتے دکھائی دیے

اس موضوع پر بات کرتے ہوئے پاکستانی صحافی وتجزیہ کار مرتضیٰ سولنگی لکھتے ہیں کہ ’شوکت ترین کے مطابق کس نے کہا تھا کہ غریب رہو اور بغیر انٹرنیٹ والے سستے فون پر کالیں کرو؟ نہ تم سمارٹ اور نہ تمہارا فون

اب ہر پانچ منٹ کی کال کے بعد امیروں کو ٹیکس دو

اگر ترین کی طرح امیر ہوتے اور سمارٹ فون ہوتا تو وائی فائی پر لمبی آڈیو اور ویڈیو کالیں کھڑکاتے

Facebook Comments

POST A COMMENT.