عمر شریف کی طبعیت اچانک ناساز ہو گئی

sample-ad

پاکستان کے معروف کامیڈین عمر شریف کی طبعیت اچانک ناساز ہو گئی ہے

سٹیج اور ٹی وی کے نامور کامیڈین کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جن میں انہیں ویل چیئر پر بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے

عمر شریف نے برسوں ملک کا نام روشن کرنے کے ساتھ ساتھ لاکھوں لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیریں جو آج ان کے لیے دعا کی اپیل کر رہے ہیں

عمر شریف کے مداح اپنے پسندیدہ کامیڈین کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں

سید علی گیلانی کے انتقال پر تین روزہ سوگ اور ایک روزا تعطیل کا اعلان

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.