قاضی جمیل الرحمان کا سیکٹر جی 14 میں پولیس سروس سنٹر کا افتتاح

sample-ad

اسلام آباد(وجاہت حسین) آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کا سیکٹر جی 14 میں پولیس سروس سنٹر کا افتتاح کیا

پولیس سروس سینٹر جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ہے

اس سہولت سینٹر پر کریکٹرسرٹیفکیٹ، جنرل پولیس ویرہفکیشن، گمشدگی رپورٹ، کرایہ داروں کی رجسٹریشن، فارن رجسٹریشن، سرونٹ رجسٹریشن،والنٹئر رجسٹریشن، گاڑیوں کی رجسٹریشن، ایف آئی آر کی کاپی، بچوں کی گمشدگی رپورٹ شامل ہیں

ابھی تک ایک لاکھ 18ہزار لوگ پولیس سروس سنٹرز سے استفادہ حاصل کرچکے ہیں

موبائل سروس سینٹر2000 لوگوں سہولیات فراہم کرچکا ہے

آئی جی اسلام آباد نےکہا کہ حال ہی میں تھانہ کلچر کی تبدیلی کے لیے اقدامات اٹھائے گئے ہیں

پولیس گائیڈز کی تعیناتی،ای چوکی، ایف آئی آر ایس ایم ایس الرٹ سسٹم جیسے اقدامات کیے گئے

تھانہ سبزی منڈی پولیس نے نائجیرین دو غیر ملکی منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا

مختلف زونز میں مزید پولیس سروس سنٹر پایہ تکمیل تک پہنچائے جارہے ہیں

جن سے شہری بہت جلد استفادہ حاصل کر سکیں گے

سروس سنٹر میں تعینات عملہ شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئے

شہریوں کی شکایات توجہ سے سنتے ہوئے فوری طور پر ازالہ کریں

تمام شہری ہمارے لیے قابل احترام ہیں، ان کی خدمت کرنا ہمارا اولین فرض ہے

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.