ماہ رمضان میں سپیشل پیٹرولنگ کو فروغ دیا جارہا ہے, آئی جی موٹروے پولیس

sample-ad

اسلام آباد(وجاہت حسین)ماہ رمضان میں سپیشل پیٹرولنگ کو فروغ دیا جارہا ہے

ڈاکٹر سید کلیم امام نے کہا کہحادثات میں 44 فی صد کمی پر موٹروے پولیس کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر حادثات میں% 44 کمی

میری گاڑی اور تمام افسران کی گاڑیاں اسی طرح کل بھی گشت کریں گی

آئی جی موٹروے پولیس کے مطابقاس حکمت عملی کے تحت قانون کے نفاز میں اضافہ قابل ستائش ہے

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.