مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے شرکاء میں لنگر کی تقسیم

sample-ad

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر جلوسوں میں مجلس وحدت مسلمین کے ہزاروں کارکنان نے شرکت کی

ملک کے مختلف شہروں میں 488 مقامات پر مجلس وحدت مسلمین نے استقبالیہ کیمپ لگائے

میلاد النبیﷺ کے جلوسوں کے شرکاء پر ملت تشیع کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں

مجلس وحدت مسلمین نے مختلف شہروں میں جلوس کے شرکاء میں لنگر بھی تقسیم کیا

مجلس وحدت مسلمین کے سٹیج پر نعت خوانوں کو تعریفی اسناد اور میڈل بھی دیے گئے

سترہ ربیع الاول کو اسلام آباد میں ربیع الاول کی مناسبت سے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کریں گے

Facebook Comments

POST A COMMENT.