معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے اداکار و ماڈل شہباز شِگری سے منگنی کرلی

sample-ad

آئمہ اور شہباز کی منگنی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلوکارہ نے سرخ اور سبز رنگ کی ساڑھی زیب تن کر رکھی ہے

نور مقدم کے قاتل کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

دونوں کی منگنی پر مداحوں سمیت شوبز شخصیات کی جانب سے مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے اور جوڑے کی آنے والی زندگی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے

انہوں نے علان کیا کہ رواں ماہ کے آغاز پر ہم اسٹائل ایوارڈز کی تقریب میں دونوں نے یہ اعلان کیا تھا کہ وہ اس سال کے اختتام تک شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.