موٹروے پولیس کی امدادی ٹیمیں گھوٹکی ٹرین حادثہ والی جگہ پہنچ گئیں

sample-ad

اسلام آباد(وجاہت حسین)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی امدادی ٹیمیں گھوٹکی ٹرین حادثہ والی جگہ پہنچ گئیں ہیں

سوشل میڈیا پر ڈاکٹر عفان کی وڈیو پر موٹروے پولیس کا موقف سامنے آگیا

جدید ہائیڈرولک کٹرز اور ایمبولینسز امداد اور ریسکیو آپریشن میں حصہ لے رہی ہیں

جدید ہائیڈرولک کٹر کے زریعے ٹرین کے
حصوں کو کاٹنا ممکن ہو گا

آئی جی کلیم امام نے کہا ہے کہ موٹروے پولیس ہر قسم کی مدد فراہم کرے گی

ضرورت پڑنے مزید امدادی دستوں کو تیار رہنے کی ہدایت بھی کی گئی ہیں

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.