موٹر سائیکل حادثہ

sample-ad

مہمند(افضل صافی) تحصیل حلیمزئی کے علاقہ غازی بیگ بازار کے قریب موٹر سائیکل حادثہ کا شکار ہو گیا

حادثے میں ایک شحص شدید زحمی ہوا مہمند کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی

ترجمان ریسکیو 1122کے مطابق میڈیکل ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوۓ ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا ہے

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.