میٹرو سٹیشن سے بچی کی نعش برآمدگی کا معمہ حل نہ ہو سکا

sample-ad

اسلام آباد(وجاہت حسین)تھانہ رمنا کی حدود میٹرو سٹیشن کی واش روم سے 12 سالہ نامعلوم بچی کی لاش برآمدگی کے

معاملے پر وفاقی پولیس کی طرف سے تحقیقات کا عمل جاری ہے

بچی کی نعش میٹرو سٹیشن کے واش روم سے برآمد ہوئی جس پر رمنا پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بچی کی نعش کو ہسپتال منتقل کیا

تھانہ رمنا پولیس نے نامعلوم بچی کے قتل کا نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے

ایس ایس پی انوسٹی گیشن عطاالرحمن کی سربراہی میں تفتیشی کا عمل جاری

پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کی ابھی تک شناخت نہیں ہو سکی

یاد رہے کہ ماضی مں بھی بچوں کے ساتھ زیادتی اور بچوں کے قتل کےواقعات ہوئے جن کے ملزمان کو وفاقی پولیس نے اپنی

کامیاب حکمت عملی سے گرفتار کر لیاتھا

sample-ad

Facebook Comments

Website Comments

POST A COMMENT.