ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ شالیمار سب انسپکٹر شوکت محمود معطل

sample-ad

اسلام آباد(وجاہت حسین)ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ شالیمار سب انسپکٹر شوکت محمودکو معطل کر دیا گیا

ایس ایچ او تھانہ بنی گالہ ٹیپو سلطان کوبطور ایس ایچ او تھانہ شالیمار تعینات کردیا گیا

سب انسپکٹر عبدالقادرکو ایس ایچ او تھانہ بنی گالہ تعینات کر دیا گیا

ایس ایس پی آپریشنز سید علی اکبر شاہ نے نئی تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

ایس ڈی پی او شالیمار ڈی ایس پی حاکم خان کو بھی ہٹا دیا گیا۔

سنٹرل پولیس آفس اسلام آباد سے ایس ڈی پی او کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.