نقاب پوش نامعلوم شخص نے سینئر صحافی نیئر وحید راوت کی گاڑی کو آگ لگا دی

sample-ad

اسلام آباد(وجاہت حسین)سٹی سرکل کےتھانہ کوہسار کی حدود میں نقاب پوش نامعلوم شخص نے سینئر صحافی نیئر وحید راوت کی گاڑی کو ان کے گھر کے سامنے آگ لگا دی

نیئر وحید راوت کے مطابق گاڑی ان کی رہائشگاہ کے سامنے پارک تھی
رات کے اندھیرے میں نقاب پوش شخص سفید رنگ کی گاڑی میں آیا اور گاڑی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
گاڑی مکمل جلنے سے محفوظ رہی

آئے روز صحافیوں کو نقصان پہچانے والے نقصانات پر بلیو ٹی وی اور صحافی برادری کا اظہار مذمت
صحافیوں کو جان و مال کا تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ

یاد رہے کہ دو روز قبل سینئر صحافی و پروڈیوسرپر بھی قاتلانہ حملہ کرکے انہیں شدید زخمی کیا گیا

sample-ad

Facebook Comments

Website Comments

POST A COMMENT.