وفاقی پولیس کامنشیات ڈیلرز کے خلاف گرینڈ ٹارگٹڈ آپریشن

sample-ad

اسلام آباد(وجاہت حسین) آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کے احکامات کی روشنی میں وفاقی پولیس کاگزشتہ روز منشیات ڈیلرز کے خلاف گرینڈ ٹارگٹڈ آپریشن کیا

یہ آپریشن سٹی،صدر، رورل اور انڈسٹریل ایریا زون میں کیے گئے

ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر سید مصطفی تنویر کے مطابق 40 منشیات ڈیلرز گرفتار کیے گئے اور مقدمات درج کر لیے گئے

18128گرام چرس، 6305 گرام ہیروئن، 165گرام آئس بھی برآمد کی گئی ہے

وفاقی پولیس نے چور ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

ملزمان کے قبضے سے 100لیٹر شراب بھی برآمد ہوئی ہے

وفاقی پولیس نے منشیات کے خاتمہ کے لئے بڑا آپریشن شروع کررکھا ہے

نوجوان نسل کے محفوظ مستقبل کے لئے اس ناسور کا خاتمہ کیا جائے گا

شہری بھی اس کے خاتمہ میں پولیس کی مدد کریں

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.