وفاقی پولیس کے تمام ماتحت افسران کے وائرلیس آپریٹر واپس

sample-ad

اسلام آباد(وجاہت حسین)آئی جی اسلام آباد کا ایک اور انقلابی اقدام تمام ماتحت افسران کے وائرلیس آپریٹر واپس لے لیے گئے

آئی جی اسلام آباد نے ایس ایس پی رینک سے نیچے آفیسرز سے وائرلیس آپریٹرز کلوز کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے

رول کے مطابق ایس ایس پی رینک سے نیچے کا کوئی بھی آفیسر اپنے ساتھ آپریٹر نہیں رکھ سکتا

ایس ایس پی رینک اور اس سے اوپر تک کے افسران کے ساتھ پرانے آپریٹرز بھی کلوز کرلئے گئے

اسلام آباد کے سکول میں لوڈشیڈنگ سے متعدد بچے بے ہوش ہو گئے

صرف ایسے اہلکاروں کو آپریٹر رکھا جائے گا جو پوری سروس میں کہیں بھی آفیسر کے ساتھ آپریٹر نہیں رہے

نئے تعینات ہونے والے آپریٹرز کو پہلے دو روزہ پولیس لائن ہیڈکواٹرز میں ٹریننگ سیشن کروائے جائیں گے

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.