پشاور کا قدیم آرٹ، ویکس پینٹنگ آج بھی زندہ ہے

sample-ad

پشاور کے قدیم آرٹ، ویکس پینٹنگ سے کپڑے پر مختلف قسم کے خاکے کیسے تیار کیے جاتے ہیں

پشاور کے ہنر مند آدمی درختوں کی گوند سے فن پارے بناتے ہیں جو کہ عوام میں بےحد مقبول ہیں

گوند سے بنے خاکے میں رنگ برنگے گلیٹر بھر دیے جاتے ہیں

ان دیدہ زیب ڈیزائنز لوگ ہاتھوں ہاتھ خریدتے ہیں

پشاور سے تعلق رکھنے والے فیاض الدین اس فن کواب تک زندہ رکھے ہوئے ہیں

نیشنل اور انٹرنیشنل سطح پر اس فن کو اُجاگر کرنے کی ضرورت ہے

تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس کی کارورائی،قتل کے اشتہاری مجرم گرفتار

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.