پولیس اہلکاروں کا شہری سے پیسے لینے کامعاملہ: ایس ایس پی آپریشنز کا فوری نوٹس

sample-ad

اسلام آباد(وجاہت حسین) تین پولیس اہلکاروں کا شہری سے دوران تلاشی پیسے لینے کامعاملہ میں شہری کی درخواست پر ایس ایس پی آپریشنز نے فوری نوٹس لیا

تینوں پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا تھا

ایس یس پی آپریشنز کے مطابقپولیس اہلکاروں کے خلاف مزید محکمانہ کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے

تینوں پولیس اہلکاروں کو نوکری سےبرخاست کیا جا رہا ہے

پولیس کی جانب سے مارچ و اپریل کے مہینے2021 کی کارکردگی رپورٹ

ایس ایس پی آپریشنزنے کہا کہ کرپشن و بدعنوانی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی

ایسے فعل کے مرتکب اہلکاروں کی محکمہ پولیس میں کوئی جگہ نہیں

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہمارا اولین فرض ہے، ایس

اپنے فرض میں خیانت کرنے والے کو مثالی سزائیں دی جائیں گی

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.