پہلے ٹی ٹونٹی میں پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف جیت

sample-ad

پاکستان نے محمد رضوان کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو پہلے ٹی20 میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی

جوہانسبرگ میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازوں کو آزمانے کا فیصلہ کیا

اننگز کے آخری اوور میں چھکے اور چوکے کی بدولت جنوبی افریقہ کی ٹیم 6 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی

وفاق کی طرف سے رمضان ریلیف پیکیج 2021 کی فراہمی

آدھی ٹیم کے آؤٹ ہونے کے بعد باوجود رضوان نے ہمت نہ ہاری اور نصف سنچری بنانے والے بلے باز نے فہیم اشرف کے ہمراہ ٹیم کو فتح کی دہلیز تک پہنچانے کا بیڑا اٹھایا

محمد رضوان نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 50 گیندوں پر دو چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 74 رنز کی اننگز کھیلی اور پاکستان نے اپنا ہدف حاصل کیا

اس میچ میں فتح کے ساتھ ہی قومی ٹیم نے سیریز میں 0-1 کی برتری بھی حاصل کر لی۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.