پی آئی اے کے پائلٹس پر روزے کی حالت میں پرواز پر پابندی

sample-ad

پی آئی اے روزہ نہ رکھنے پر ہی پائلٹس کو پرواز کی اجازت دے گی

پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پائلٹس اور مسافروں دونوں کی حفاطت کے لیے یہ اقدام کرنا ضروری ہے

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی کوہ پیماؤں سر باز خان اورجوشی نے اناپورنا سر کر لی

پی آئی اے کا مزید کہنا تھا کہ پرواز سے پہلے پائلٹس کو پانی یا جوس پلایا جائے گا جسکے بعد ہی انہیں پرواز کی اجازت دی جائے گی

یہ سلسلہ پورے رمضان المبارک اسی طرح ہی جاری رہے گا

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.