پی ٹی سی ایل کے لوکل کال چارجز میں اضافہ

sample-ad

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ ( پی ٹی سی ایل) نے یکم اپریل سے مقامی کال چارجز بڑھانے کا اعلان کیا ہے

پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ لینڈ لائن سے لینڈ لائن فی منٹ کال چارجز میں 20 پیسے کا اضافہ کیا جائے گا

جس کے بعد لینڈ لائن سے لینڈ لائن فی منٹ کال چارجز 1.50روپے ہوں گے

منظم ٹریفک محفوظ روڈ کے نام سے خصوصی مہم کا آغاز

لینڈ لائن سے موبائل فون فی منٹ کال چارجز 15 پیسے اضافہ ہوگا

پی ٹی سی ایل کے مطابق لینڈ لائن سے موبائل فون فی منٹ کال چارجز 2.65 روپے ہوں گے

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.