پی ڈبلیو ڈی کی تاجر کمیونٹی کی پروقار تقریب کا انعقاد

sample-ad

پی ڈبلیو ڈی کی تاجر کمیونٹی کی پروقار تقریب میں پولیس ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا گیا

دو ملزمان نے ڈکیتی کی واردات کے دوران فائرنگ کرکے دکاندار منصور خالد کو قتل کردیا تھا اور موقع سے فرار ہوگئے تھے

پولیس ٹیم نے تکنیکی بنیادوں پر ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا ہے

ملزمان میں محمد علی بخاری اور عزیز خان شامل ہیں

پی ڈبلیوڈی ڈکیتی,تاجر کے قاتل گرفتار

ملزمان کے قبضے سے آلہ قتل، وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹرسائیکل جو کہ پہلے کسی سے چھینا گیا تھا اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا ہے

تاجر کمیونٹی نے اسلام آباد پولیس کی اس شاندار کارکردگی پر اظہارِ تشکر کیا

ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر سید مصطفی تنویر اور دیگر پولیس افسران کو بھی تقریب میں مدعو کیا گیا

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.