چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کی بحرین کے سفیر جناب محمد ابراہیم محمد سے ملاقات

sample-ad

شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بحرین کےدرمیان تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں

پاکستانی تارکین وطن نے بحرین کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے

پاکستان کو بحرین کی دوستی پر فخر ہے پاکستان بحرین کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا

FPCCI نے نئے آر ایل این جی پر مبنی پاور پلانٹ پر سوال اٹھا دیے

بحرینی سفیر کا کہنا تھا کہپاکستانی تارکین وطن بحرین کی طاقت ہیں

پاکستانی تارکین وطن کا اپنے بچوں کی طرح خیال رکھتے ہیں

پاکستانی تارکین وطن کو مفت کرونا وائرس ویکسین لگارہے ہیں تاکہ انہیں وباء سے محفوظ رکھ سکیں

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.