ڈی ایس پی تنویر عباسی کی نماز جنازہ پولیس لائن ہیڈکواٹرز میں ادا کر دی گئی

sample-ad

اسلام آباد(وجاہت حسین) ڈی ایس پی تنویر عباسی کی نماز جنازہ پولیس لائن ہیڈکواٹرز میں ادا کر دی گئی

نماز جنازہ میں آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان، سینئر افسران اور ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی

کشمیری سوشل میڈیا صارفین کو ٹارگٹ کرنے پر فیس بک انتظامیہ کے خلاف قانونی کاروائی

مرحوم کے جسد خاکی کو پورے اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی گاؤں سنی بنک مری روانہ کیا گیا

مرحوم 1988 15.3 کو بطور اے ایس آئی محکمہ پولیس میں بھرتی ہوئے

مرحوم کی آخری تعیناتی پارلیمنٹ لاجز میں تھی

مرحوم گزشتہ دنوں سے دل کے عارضے کی وجہ سے راولپنڈی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے جو اپنے خالق حقیقی سے جاملے

اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.