کراچی میں کوروناکیسزکی تعداد ڈھائی لاکھ سےتجاوزکرگئی

sample-ad

کراچی میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پورے سندھ میں کل سے8اگست تک مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے

لاک ڈاؤن کے دوران انٹر سٹی ٹرانسپورٹ بھی بند رہے گی۔ انتظامیہ سڑک پر آنے والے افراد کا ویکسی نیشن کارڈ چیک کرے گی

اگلے ہفتے سے تمام حکومتی دفاتر بھی بند کئے جائیں گے

فیصلے کے مطابق 31اگست کے بعد ویکسین نہ کرانے والوں کو تنخواہ ادا نہیں کی جائے گی

لاک ڈاؤن کے دوران میڈیکل اسٹور کھلے رہیں گے
ایس اوپیز پر عمل درآمد کے لیے وفاقی قانون نافذ کرنےوالے اداروں سے مدد لی جائےگی

کراچی میں کورونا کے تیزی سے پھیلاؤ پر این سی اوسی نے اظہار تشویش کیا ہے

چیف آف دی نیول اسٹاف کاساحل سمندر پر پھنسے جہاز کی ڈی فیولنگ کے عمل کا فضائی جائزہ

این سی او سی نے کورونا سے نمٹنے کیلئے سندھ حکومت کی ہر ممکن مدد کا فیصلہ کیا ہے

سندھ میں انتہائی نگداہشت وارڈز، آکسیجن اور وینٹی لیٹر بیڈز بڑھائے جائیں گے

ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے بھی اقدامات کیے جائیں گے

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ روز کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 26 فیصد سے بڑھ گئی تھی

صوبے میں کورونا وائرس کی تشخیص کا تناسب 12.7 فیصد جبکہ کراچی میں 26.32 فیصد تک پہنچ گیا

جولائی میں کورونا سے 362 مریض جاں بحق ہوئے

سندھ کے ہسپتالوں میں وینٹ کے ساتھ 686 آئی سی یو بیڈز موجود ہیں

مراد علی شاہ نے کہا کہ کوئی غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلے

کمشنر اور آئی جی سندھ کراچی میں شام 6 بجے کے بعد مکمل پابندی لگائیں

کراچی میں کوروناکیسزکی تعداد ڈھائی لاکھ سےتجاوزکرگئی ہے

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.