کشمیر یو ں کا محا صر ہ فی الفور ختم کیا جا نا چا ہیے : ایف پی سی سی آئی

sample-ad

ناصر حیا ت مگو ں صدر ایف پی سی سی آئی نے کہا ہے کہ

٭ پاکستان کی کاروباری برادری ظلم وجبر کے خلاف اپنے کشمیری بہن بھا ئیوں کے ساتھ کھڑی ہے

٭ کشمیریو ں کی جدو جہد فیصلہ کن مراحل میں داخل ہو چکی ہے، جبر کی سیاہ رات ختم ہو نے کو ہے

٭ ہم اپنی الیکٹیڈ قیا دت کے زیر سا یہ کشمیریو ں کے ساتھ ایک چٹان کی مانند کھڑے ہیں

٭ پاکستان کی کا رباری براد ری انٹر نیشنل کمیونٹی سے ڈومور کا مطا لبہ کرتی ہے، کشمیریوں کا محا صر ہ فی الفور ختم کیا جا نا چا ہیے

پاک بحریہ اور میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے تجارتی جہاز ایم وی سواری۔ ایچ کے عملے کو بچا لیا

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.