کنویں سے 8 سال بعد ایک شخص کی لاش نکالی گئی

sample-ad

مہمند (افضل صافی) تحصیل صافی میں کنویں سے عدالت کے آرڈر پر 8 سال بعد ایک شخص کی لاش نکالی گئی

ریسکیو 1122 مہمند کے ٹیم نے 40 منٹ کی کوششوں کے بعد کنویں سے نعش نکال دیا

مردے کی شناخت ہڈیوں اور چپل وغیرہ سے کی گئی

یاد رہے کہ ایک مقامی خاتون کی رپورٹ پر پولیس نے پہلے ہی دو افراد گرفتار کرلیے ہیں

جس پر مرحوم کو قتل کرنے کا دعویٰ کیا گیا تھا

مذکورہ خاتون نے عدالت سے بھی انصاف کی اپیل کی تھی

مانیٹری پالیسی سروے کی اسٹیٹ بینک کو پالیسی ریٹ میں کمی کی تجویز : FPCCI

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.