کورونا کی موجودہ صورت حال خطرناک

sample-ad

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 ہزار 953 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی جبکہ 103 مریض انتقال کر گئے

کترینہ کیف بھی کورونا وائرس کا شکار

وائرس کی تشخیص کے لیے 5 اپریل کو مجموعی طور پر 46 ہزار 665 ٹیسٹس کیے گئے جس کے نتیجے میں ملک میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 8.4 فیصد رہی جبکہ فعال کیسز 63 ہزار 102 تک پہنچ چکے ہیں

ملک بھر میں مجموعی طور پر اب تک کورونا وائرس سے 6 لاکھ 96 ہزار 184 افراد متاثر ہو چکے ہیں جن میں سے 14 ہزار 924 زندگی کی بازی ہار چکے ہیں

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.