کویت کے سفیر نصر عبدالرحمن المتیری کی شہریار خان آفریدی سے ملاقات

sample-ad

کویت کے سفیر نصر عبدالرحمن المتیری کی چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی سے ملاقات ہوئی

ملاقات میں شہریار خان آفریدی نے پاکستانیوں کیلئے کویت کے ویزوں کی بحالی میں کویتی سفیر کی کوششوں کو سراہا

شہریار خان آفریدی نے کہا کہ کویت اور پاکستان دیگر اسلامی ممالک کے ساتھ مل کر اسلاموفوبیا اور ملت اسلامیہ کو درپیش دیگر مسائل پر متحرک کردار ادا کرتے رہیں گے

متعصبانہ اور غیر آئینی پالیسیوں کے معیشت پر منفی اثرات

کویتی سفیر کا مہاجرین کو سہولیات فراہم کرنے پر حکومت پاکستان اور خصوصاً شہریار خان آفریدی کے متحرک کردار پر خراج تحسین پیش کیا

کویتی سفیر نصر عبدالرحمن کا کہنا تھا کہ کویت کی حکومت اور عوام پاکستان کے شکر گزار ہیں کہ وہ مشکل حالات میں بھی کویت کے شانہ بشانہ کھڑے ہوئے

کرونا وائرس کی بیماری سے لڑنے میں پاکستانی ڈاکٹرز اور طبی عملے کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.