گزشتہ روزپشاورڈینزپلازےمیں دو نوجوانوں کے قتل کےخلاف احتجاج

sample-ad

گزشتہ روز پشاور ڈینز پلازے میں ضلع مہمند کے دو نوجوانوں کے قتل کےخلاف ڈیینز پلازے کے سامنے مہمند قوم کا دہرنا شدید گرمی کےباوجودجاری ہے

ضلع مہمند سےتعلق رکھنےوالےمشران وہزاروں کی تعداد میں نوجوان اس دھرنے میں موجود ہیں

مشران کاکھناھےکہ جب تک ڈینزپلازےکامالک اور دیگر مجرمان گرفتار نہیں ہوتےتب تک ہمارا دھرنا جاری رہے گا

کشمیر یو ں کا محا صر ہ فی الفور ختم کیا جا نا چا ہیے : ایف پی سی سی آئی

دہرنے میں مہمندسےایم این اےایم پی اےسمیت مہمند قوم کے مشران حاجی طاہر اکبر پی ایم ایل این کے سربراہ حاجی زرخان صافی سمیت سیکڑوں کے تعداد میں مالکان شریک ہیں

واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈینز پلازے میں بجلی کے بل کے تنازعے پر پلازے کے مالک اور انکے ساتھیوں نے فائرنگ کر کے مہمند قوم سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں کوقتل کیا تھا

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.